جامعۃ المنتظر میں اس ماہ منعقد ہونے والے پروگرام:۔ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کا سالانہ اجتماع 2012ء:۔ جمعرات 22 مارچ نشست اول 9:00 تا 12:00 بجے:۔ مقرر >> حجۃ الاسلام والمسلمین جناب علامہ شیخ محسن علی نجفی موضوع >> مدارس دینیہ کا موجودہ تعلیمی نظام اور عصری تقاضے مقرر >> حجۃ الاسلام مولانا سید فیاض حسین نقوی موضوع >> مدارس دینیہ میں قرآن و حدیث کی مرکزیت مقرر >> حجۃ الاسلام مولانا محی الدین کاظم موضوع >> مدارس دینیہ مرکز تربیت مقرر >> حجۃ الاسلام مولانا سید اخلاق حسین شیرازی موضوع >> خواتین کی دینی تعلیم اور ہمارا معاشرہ جمعرات 22 مارچ نشست دوئم 2:30 تا 6:00 بجے:۔ مقرر >> جناب آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مقرر >> قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی موضوع >> موجودہ ملکی صورتحال مقرر >> حجۃالسلام جناب علامہ سید محمد تقی نقوی موضوع >> مدارس دینیہ کے فارغ التحصیلان کا مستقبل مقرر >> حجۃالسلام جناب علامہ سید نیازحسین نقوی موضوع >> مدارس دینیہ کا معاشی استحکام ۔۔۔ کیسے؟ مقرر >> حجۃالسلام جناب علامہ شیخ محمد شفاء نجفی موضوع >> نوجوانوں کی مدارس کی طرف رغبت ۔۔۔ کیسے؟ مقرر >> حجۃالسلام جناب مولانا ڈاکٹر سید محمد نجفی موضوع >> دینی و عصری تعلیم کے طلبہ کی فکری ہم آہنگی ۔۔۔ کیسے؟ مقرر >> حجۃالسلام جناب مولانا اعجاز حسین حیدری موضوع >> دینی تعلیم اور سائنس جمعہ 23 مارچ نشست اول 9:00 تا 12:00 بجے ۔۔۔ نشست دوئم 2:30 تا 6:00 بجے:۔ ملک بھر کے ممتاز علماء کرام و خطباء عظام مواعظ حسنہ سےمستفیض فرمائیں گے۔
HAUZA ILMIAH JAMIA-TUL-MUNTAZAR H-BLOCK, MODEL TOWN,LAHORE,PAKISTAN PH. 0092 5866732-33-34 / FAX. 0092 5884425,0092 5869985 E-MAIL. JAAMIA@HOTMAIL.COM